ذوالفقار مرزا کے فارم ہائوس کے باہر بھاری نفری پہنچ گئی ، گرفتاری کا فیصلہ موخر
پیر 4 مئی 2015 10:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی2015ء) تھانے پر ہلہ بولنے اور ڈی ایس پی کو ڈرانے دھمکانے پر سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ، فارم ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری اور دو بکتر بند گاڑیاں پہنچ گئیں ، گرفتاری کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ ذوالفقار مرزا پر مقدمات کے اندارج کے خلاف بدین گولارچی ، ٹنڈو باگو اور تلہار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے ۔
سندھ کے سابق وزیر داخلہ ، سابق صدر آصف زرداری کے دست راست اور سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے شوہر ذوالفقار مرزا کے خلاف پولیس افسر کو ہراساں کرنے ، ذاتی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات میں مختلف مقدمات درج کئے گئے ۔ ایس پی آفس بدین میں اعلیٰ پولیس حکام کا طویل اجلاس ہوا جس میں ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لئے طویل مشاورت کی گئی تاہم رات گئے گرفتاری کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.