خضدار ، مسافر کوچ گاڑی کے چھت پر سوار افراد کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا، کنڈیکٹر جاں بحق ، دو مسافر زخمی

جمعرات 30 اپریل 2015 23:01

خضدار ، مسافر کوچ گاڑی کے چھت پر سوار افراد کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا، کنڈیکٹر ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) خضدار سے سندھ جانے والی مسافر کوچ گاڑی کے چھت پر سوار افراد کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا ۔

(جاری ہے)

کنڈیکٹر جاں بحق اور دو مسافر زخمی ہوگئے آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار سے تعلق رکھنے والا الیوسف مسافر کوچ میھڑسے خضدارآرہی تھی کہ شہداد کو ٹ کے مقام پر جب گاڑی کی گزر بجلی کے تاروں سے ہوئی تو مسافر کوچ کا کنڈیکٹر بجلی کے تاروں سے ٹکر اگئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق اور دو مسافر زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :