حکومت کا اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز کے باوجود قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں ایڈجسٹمنٹ کے بعد نئے مہینے کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی ٗ اسحاق ڈار
جمعرات 30 اپریل 2015 21:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) حکومت نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز کے باوجود مئی 2015ء کیلئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں ایڈجسٹمنٹ کے بعد نئے مہینے کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے مطابق حکومت نے پٹرولیم کی تمام مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اپریل 2015ء کی سطح پر برقرار رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں ایڈجسٹمنٹ کے بعد نئے مہینے کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ہائی اوکٹین کی قیمت 9.43 روپے فی لیٹر ‘ مٹی کے تیل کی قیمت 2.11 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 3.38 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی سفارش کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.