Live Updates

تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری خالد مسعود نے عہدے سے استعفی دے دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 29 اپریل 2015 23:53

تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری خالد مسعود نے عہدے سے استعفی ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری خالد مسعود نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری خالد مسعود نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اس فیصلے سے متعلق پارٹی کو باقائدہ مطلع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

خالد مسعود نے پشاور میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والی اموات کا ذمہ دار تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :