منگلا ڈیم کا پانچ ماہ پہلے ٹوٹنے والا بند مرمت نہ ہو سکا

ڈپٹی کمشنر میر پور نے پانی کی سطح 1202 فٹ سے بلند کرنے پر پابندی لگا دی

بدھ 29 اپریل 2015 22:52

منگلا ڈیم کا پانچ ماہ پہلے ٹوٹنے والا بند مرمت نہ ہو سکا

میر پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) پانچ ماہ قبل پانی کے انتہائی لیول کے باعث منگلا ڈیم کے بند کا 500 میٹر کا حصہ ٹوٹ گیا تھا جو تاحال تعمیر نہ ہو سکا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر طارق محمود نے واپڈا حکام کو منگلا ڈیم میں مزید پانی بھرنے سے روک دیا۔ ان کا مزید کہنا ہے ڈیم میں 1202 فٹ کے لیول سے زائد پانی نہیں رکھ سکتے اگر 1202 فٹ سے زائد پانی بھر دیا تو اس سے جانی و مالی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :