حکومت اپنی آئینی مدت پورے کریگی،حمزہ شہباز
مسلم لیگ ( ن ) کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں ، آئندہ بلدیاتی الیکشن میں پارٹی یکارڈ کامیابی حاصل کرے گی ،پارٹی کارکنوں سے گفتگو
منگل 28 اپریل 2015 22:36
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ( ن )کے مرکزی رہنما ایم این اے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ انشاء اﷲ حکومت اپنی آئینی مدت پورے کریگی۔ مسلم لیگ ( ن ) کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں ، آئندہ بلدیاتی الیکشن پر پاکستان مسلم لیگ ( ن ) ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گی ۔قربانیاں دینے والے کارکنوں کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا ۔
مسلم لیگ (ن) کی حکومت توانائی و دیگر بحرانوں کوختم کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے ۔ حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور عوام کو درپیش مسائل کا خاتمہ کرنے کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی کوارڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ( ن ) یاسین کسانہ کی قیادت میں کارکنوں سے لاہور ملاقات کے دوران کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.