دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے تحت چھٹے سالانہ کتاب میلے کا آغاز

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 28 اپریل 2015 21:06

دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے تحت چھٹے ..

اسلام آباد (احمد حامدی۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اپریل۔2015ء) روایت کو برقرار رکھتے ہوئے دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے چھٹے کتاب میلے کا آغاز کیا۔

(جاری ہے)

یہ کتاب میلہ، مارگہ پہاڑیوں کی دامن میں واقع فیصل مسجد میں منعقد ہو چکا ہے، اور 4 مئی تک جاری رہے گا۔ مہنگائی کے باوجود 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پر کتب کا ملنا یقینا کتب بینوں کے لیے دعوۃ اکیڈمی کی طرف سے ایک قابلِ داد عمل ہے۔

متعلقہ عنوان :