راولپنڈی : پاک فوج نے بختا پور اور کھٹمنڈو میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 14:20

راولپنڈی : پاک فوج نے بختا پور اور کھٹمنڈو میں ریسکیو آپریشن شروع کر ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے نیپال کے علاقہ کھٹمنڈو اور بختا پور میں ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دو سی 130 طیارے آج ہی امدادی سامان لے کر نیپال روانہ ہوئے تھے، جبکہ زلزلے کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ بختا پور ہے جہاں پاک فوج نے امدادی کاروائیں شروع کر دی ہیں. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیپال میں پھنسے 59 پاکستانیوں کو بھی سی 130 طیارے میں واپس لایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :