سندھ میں مسائل کے مستقل حل کیلئے نئے صوبے کاقیام ضروری ہے،الطاف حسین
پیر 27 اپریل 2015 22:14
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کے شہری عوام کی جانب سے یہ متفقہ رائے سامنے آرہی ہے کہ اب سندھ میں مسائل کے مستقل حل کیلئے ایک نئے صوبے کاقیام ضروری ہے خواہ اس علیحدہ صوبے کا نام کراچی صوبہ ہو، شہری صوبہ ہو، سندھ ون سندھ 2 صوبہ ہویاکچھ اور ہی کیوں نہ ہو۔عوام کی رائے میں اب سندھ میں ایک اورصوبہ کاقیام مقدر بن چکا ہے۔
انہوں نے یہ بات آج رابطہ کمیٹی پاکستان لندن ، دیگر شعبہ جات اور ونگز کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ الطاف حسین نے کہاکہ شہری سندھ کے جن عوام کو سندھ کی حکومتیں گزشتہ67 سال سے نظرانداز کرتی چلی آئی ہیں اورمتعصبانہ سلوک کانشانہ بناتی چلی آئی ہیں، ا س متعصبانہ طرز عمل کودیکھتے ہوئے سندھ کے ہرشہری کی یہ آواز ہے کہ سندھ میں حق پرستوں کا علیحدہ صوبہ ہونا چاہیے اور یہ آواز شہری سندھ میں رہنے والے ہر فرد کے دل کی دھڑکن بن چکی ہے خواہ وہ اردوبولنے والے ہوں، حق پرست سندھی یابلوچ ہوں ، خواہ شہری سندھ میں مستقل طورپرآبادپنجابی، پختون، ہزارے وال ، سرائیکی، گلگتی بلتستانی یا کشمیری ہوں،یاکسی بھی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ہوں، علیحدہ صوبہ شہری سندھ کے ہرفردکے دل کی آوازہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.