کراچی : بارشوں سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ ہیں ، امدادی سامان روانہ کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 13:18

کراچی : بارشوں سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ ہیں ، امدادی سامان روانہ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : بارشوں کے باعث خیبر پختونخواہ میں ہونے والی تباہی پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شدید دکھ کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ بارشوں سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ ہیں جبکہ 2 کروڑ روپے مالیت کا امدادی سامان بھجوا دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :