پارٹی سربراہ کاخطاب مگر شرمیلا فاروقی ٹویٹر پر مصروف

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 اپریل 2015 23:13

پارٹی سربراہ کاخطاب مگر شرمیلا فاروقی ٹویٹر پر مصروف

کرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) پیپلز پارٹی کے جلسے میں آصف زرداری کے خطاب کے دوران شرمیلا فاروقی موبائل فون پر مسلسل ٹوئٹ کرتی رہیں آخر وہ کیا خاص ٹوئٹ تھا۔

(جاری ہے)

جلسہ جوبن پر تھا، جیالوں کی نظر پارٹی چیئرمین پر مرکوز تھی، ایسے میں پارٹی رہنماء شرمیلا فاروقی کسی اور ہی کام میں مگن تھیں، ارے ارے یہ تو ٹوئٹ کررہی ہیں، بھئی ایسی کیا خاص بات تھی کہ جلسہ ختم ہونے کا انتظار تک نہ کیا۔ ٹوئٹر پر نظر ڈالی تو راز کھلا۔ محترمہ پکی جیالی ہیں، ادھر پارٹی چیرمین نے لیاری کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا وہاں جیالی نے انٹرنیٹ کے دوش پر تشہیری مہم شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :