Live Updates

اسلام آباد : میرا دباو نادرا پر نہیں عمران خان پر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا عمران خان کے چئیر مین نادرا کو خط لکھنے پر رد عمل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 13:14

اسلام آباد : میرا دباو نادرا پر نہیں عمران خان پر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.

(جاری ہے)

24 اپریل 2015 ء): پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے چئیر مین نادرا کو خط لکھا جس کے رد عمل میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ میرا دباؤ نادرا پر نہیں صرف عمران خان پر ہے ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ عمران خان سے میرا دباؤ اور بوجھ بر داشت نہیں ہو رہا، تاہم اس بات کا شکر ہے کہ 2 سال بعد ہی سہی لیکن عمران خان نے این اے 122 کو میرا حلقہ مان لیا.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات