ایم کیو ایم کے ووٹ کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، کنور نوید جمیل

جمعرات 23 اپریل 2015 10:57

ایم کیو ایم کے ووٹ کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، کنور نوید جمیل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل2015ء) ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل نے الزام عائد کیاہے کہ حلقہ این اے 246 میں ایم کیو ایم کے ووٹ کم کرنےکے لیے ووٹرز کی حوصلہ شکنی کے اقدامات کیے جارہےہیں ،ڈبل سواری پرپابندی ایم کیوایم کیلیے لگائی گئی تاکہ پولنگ پراثراندازہواجاسکے۔

(جاری ہے)

ایک ہی کمرے میں2،3 قطاروں سے بد نظمی پیدا ہوگی۔ایم کیو ایم کے امیدوار کنورنویدجمیل کاسراج الدولہ کالج میں پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔سراج الدولہ کالج میں خواتین پولنگ بوتھ میں مردرینجرزاہلکاروں کی تعیناتی پر انہوں نے احتجاج کیا۔

متعلقہ عنوان :