Live Updates

آصف زرداری کی دعوت، تحریک انصاف کا وفد شاہ محمود قریشی کی قیادت میں کل زرداری ہاوَس جائے گا

muhammad ali محمد علی بدھ 22 اپریل 2015 22:17

آصف زرداری کی دعوت، تحریک انصاف کا وفد شاہ محمود قریشی کی قیادت میں ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے قائدین کو ملاقات کیلئے دعوت دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا وفد شاہ محمود قریشی کی قیادت میں کل آصف زرداری کی دعوت پر ان سے ملاقات کیلئے زرداری ہاوَس جائے گا۔ تحریک انصاف کے وفد میں شاہ محمود قریشی کے ہمراہ اسد عمر اور شفقت محمود شامل ہوں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات