ملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف منصوبے بنارہے ہیں ٗہم دشمن بھاگ گئے ہیں ختم نہیں ہوئے ٗوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
پاکستان پر شدید خطرات منڈلا رہے ہیں ٗ اسلام آباد کی پولیس کو ماڈل پولیس بنایا جائے گا اور اچھی کارکردگی پر پورے ملک سے زیادہ مراعات دی جائیں گی ٗتقر یب سے خطاب
بدھ 22 اپریل 2015 21:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی 22اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خبردار کیا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف منصوبے بنارہے ہیں ٗہم دشمن بھاگ گئے ہیں ختم نہیں ہوئے ٗپاکستان پر شدید خطرات منڈلا رہے ہیں ٗ اسلام آباد کی پولیس کو ماڈل پولیس بنایا جائے گا اور اچھی کارکردگی پر پورے ملک سے زیادہ مراعات دی جائیں گی۔
پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئی تو آئے روز دھماکے ہوتے تھے تاہم اب ایسا نہیں ہوتا، ہمارے دور میں اب تک 500 سے زائد انٹیلی جنس آپریشن ہوئے جس میں متعدد دہشت گردوں کو پکڑا گیا تاہم پاکستان کو لاحق خطرہ کم نہیں ہوا، انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد منصوبے بنارہے ہیں اور ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلار ہے ہیں تاہم ہم بھی سینہ سپر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.