ڈیرہ غازی خان : گرلز پرائمری سکول کی چھت گر گئی، 20 بچیاں ملبے تلے دب گئیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 12:52

ڈیرہ غازی خان : گرلز پرائمری سکول کی چھت گر گئی، 20 بچیاں ملبے تلے دب ..

ڈیرہ غازی خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء): شکور آباد میں واقعہ ایک گرلز پرائمری سکول کی چھت گر گئی جس کے باعث سکول کے کمرے میں موجود 20 بچیاں ملبے تلے دب گئیں. واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کر دی گئی ہیں.