امام کعبہ شیخ خالد بن علی الغامدی کل پاکستان پہنچیں گے
بدھ 22 اپریل 2015 11:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء ) امام کعبہ شیخ خالد بن علی الغامدی کل جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے ۔ امام کعبہ شیخ خالد الغامدی حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے۔امام کعبہ اپنے دورہ کے دوران سعودی حکومت اور پاکستانی عوام کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کرینگے۔
(جاری ہے)
پاکستانی سیاسی ومذہبی رہنماوٴں سے اہم ملاقا توں میں میں خطے میں موجود حالیہ کشیدگی اور یمن کی صورتحال پر بھی غور کیا جائیگا۔
اما م کعبہ 6روز قیام کرینگے ،وہ 3 روز اسلام آباد اور3روز لاہور میں گزارینگے اور اس دوران وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے خصوصی کھانے،پولیو کے خاتمے کے سیمینار ز میں شرکت کرینگے۔ امام کعبہ کا حالیہ صورتحال میں دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت ملے گی،سعودی وزیر مذہبی امورکے بعد یہ دوسرا ہم دورہ ہے۔جس کا مقصد سعودی حکومت کی براہ راست پاکستانی عوام سے قربت بڑھاناہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.