ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی

منگل 21 اپریل 2015 18:29

ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) شہر میں ایل پی جی کی کی قیمت مزید پانچ رو پے فی کلو کمی ہو گئی۔ نئی قیمتوں کے بعد فی کلو ایل پی جی کی فی کلو قیمت 80روپے ہو گئی ہے جبکہ کمرشل سلنڈر225اور گھریلو سلندڑ مزید 65روپے سستا ہو گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :