لاہور سے خاتون سمیت کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرفتار‘ اسلحہ برآمد
اتوار 19 اپریل 2015 23:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2015ء) لاہور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے خاتون سمیت 5دہشت گرد گرفتارکر کے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ دروغہ والا سے حساس اداروں نے خاتون سمیت 5دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
لاہور کے علاقہ دروغہ والا کے قریب سراج پورہ میں حساس اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ہونیو الوں میں ایک خاتون دہشت گردبھی شامل ہے، دہشت گردوں کے قبضہ سیاسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں، کارروائی کے موقع پرمذکورہ دہشت گرد کسی واردات کی تیاری میں مصروف تھے۔حساس ادارے دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہےمزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.