چینی صدر کی پاکستان آمد پر وفاقی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

اتوار 19 اپریل 2015 20:21

چینی صدر کی پاکستان آمد پر وفاقی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2015ء) چینی صدر کی پاکستان آمد پر وفاقی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کے ڈپٹی کمشنر نے وفاقی نظام تعلیمات کو چائینہ صدر کی پاکستان آمد کے دوران سیکورٹی کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کو بندرکھا جائے گا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی نظام تعلیمات کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :