قطرکیساتھ ایل این جی خریداری کا دوسرا معاہدہ طے پا گیا پاکستان نے معاہدے پر دستخط کر دیئے
قطرگیس کمپنی آئندہ چند روز میں معاہدے پر دستخط کردیگی وزارت پٹرولیم ذرائع
اتوار 19 اپریل 2015 16:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) قطرکے ساتھ ایل این جی خریداری کا دوسرا معاہدہ طے پا گیا بین الحکومتی معاہدے پرپاکستان نے دستخط کردئیے نجی ٹی وی نے وزارت پٹرولیم کے حوالے سے بتایا کہ قطرگیس کمپنی آئندہ چند روز میں معاہدے پر دستخط کردیگی۔
(جاری ہے)
قطرکے ساتھ ایل این جی دس سالہ بین الحکومتی معاہدہ کیا گیا دس سال بعد مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق معاہدے پرنظرثانی ہوگی۔
پاکستان قطر سے آئندہ دس سال میں بیس ارب ڈالر مالیت کی گیس خریدے گا۔ خام تیل کی قیمت کے مطابق ایل این جی قیمت میں اتاڑچڑھاوٴ ہوگا۔ موجودہ خام تیل کی قیمت سات ڈالرفی ایم ایم بی ٹی ہوگی،پہلے معاہدے کے تحت پی ایس اونجی شعبے کیلئے اسپاٹ خریداری کرے گا۔اسپاٹ خریداری معاہدے کے تحت درآمد کیا گیا ایل این جی کا پہلا کارگو چھبیس مارچ کوکراچی پہنچا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.