پاکستانی نژاد برطانوی صحافی مشال حسین نے ’سال کی بہترین براڈکاسٹر‘ کا ایوارڈ جیت لیا
مثال حسین 2009میں برطانیہ کی 50بااثرترین مسلمان خواتین کی فہرست میں بھی شامل رہی ہیں
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:56
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان نڑاد برطانوی خاتون صحافی مشال حسین نے لندن پریس کلب میں سال کی بہترین براڈکاسٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا‘مثال حسین 2009میں برطانیہ کی 50بااثرترین مسلمان خواتین کی فہرست میں بھی شامل رہی ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہیں اس مقابلے میں چینل فار نیوز کے میٹ فری، بی بی سی کے سماجی ڈیسک کے رکن الیسن ہولٹ اور بی بی سی صحت کے رپورٹر ٹولپ مزومدار کا سامنا تھا مگر انہیں کثرت رائے سے چن لیا گیا۔
ایوارڈ جیتنے کے بعد مشال حسین نے تمام دوستوں اور مداحوں کو بھرپور خراج تحسین ادا کرتے ہوئے شکریہ بھی ادا کیا۔مشال ان دنوں بی بی سی سے وابستہ ہیں اور مشہور زمانہ عرب سپرنگ کے دوران بھرپور کوریج کرنے کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہیں۔ انہیں اس سے قبل سال 2009میں برطانیہ کی پچاس بااثرترین مسلمان خواتین کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.