خواجہ آصف کے خلاف عمران خان کے 10 ارب روپے ہرجانہ کیس کافیصلہ محفوظ ،30 اپریل کو سنایا جائے گا
ہفتہ 18 اپریل 2015 21:50
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 30 اپریل کو سنایا جائے گا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو فاضل جج نے سماعت کی تو عمران خان کے وکیل نے خواجہ آصف کی متفرق درخواست کے حوالے سے تحریری جواب داخل کرایا جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر شوکت خانم کینسر ہسپتال کے فنڈز سے بیرون ملک سرمایہ کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر عمران خان نے ان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.