Live Updates

کراچی آنے کا مقصد انتخابی مہم چلانا ہے ۔ عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی رہوں گی،ریحام خان

ہفتہ 18 اپریل 2015 21:13

کراچی آنے کا مقصد انتخابی مہم چلانا ہے ۔ عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ..

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی آنے کا مقصد انتخابی مہم چلانا ہے ۔ عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی رہوں گی ۔ الیکشن جیت کر آزاد فضا کا تصوردیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات