لاہور : سیشن کورٹ میں مظاہرین کو کار تلے کچلنے والی مریم صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 11:35

لاہور : سیشن کورٹ میں مظاہرین کو کار تلے کچلنے والی مریم صفدر کی درخواست ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : سیشن کورٹ میں سانحہ یوحنا آباد کے مظاہرین کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتوں مریم صفر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی گئی.

(جاری ہے)

عدالت نے مریم صفدر کی در خواست پر فیصلہ سنا دیا. یاد رہے کہ مریم صفدر نے 3 مظاہرین کو گاڑی تلے کچل ڈالا تھا، جس پر عدالت نے مریم صفدر کی ضمانت کو کنفرم کر دیا ہے. جبکہ مریم صفدر کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دیا ہے.

متعلقہ عنوان :