امریکہ نے عام ڈرونز کے بعد اب ایک ساتھ حملہ کرنے والے ڈرونز کی تیاری شروع کردی
جمعہ 17 اپریل 2015 22:38
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) امریکہ نے عام ڈرونز کے بعد اب ایک ساتھ حملہ کرنے والے ڈرونز کی تیاری شروع کردی ہے جنہیں ایک توپ کی مدد سے چلایا جاسکے گا۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکہ کی جانب سے”لوکسٹ“ یا ”ٹڈی دل“ نامی ان ڈرونز میں ایک دوسرے سے علیحدہ اڑنے اور اکٹھے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہوگی، یہ جدید ڈرونز جب فضا میں ہوں گے تو اپنے پر لپیٹ کر ایک فارمیشن میں پرواز کرسکیں گے اور چھوٹے ہونے کے باعث ان ڈرونز کو طیارے،بحری جہاز یا گاڑی سے بھی چلایا جاسکے گا۔
نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ان ڈرونز کے مشنز کو ری پروگرام کیا جاسکے گا تاہم ہر مشن کی نگرانی انسان ہی کریں گے جب کہ امریکی بحریہ آئندہ سال ان ڈرونز کو متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.