Live Updates

کراچی،پی ٹی آئی کے عمران اسماعیل نہاری کھانے مشہور ریسٹورنٹ پہنچ گئے،ایم کیو ایم کے کارکنوں نے گھیر لیا

جمعرات 16 اپریل 2015 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے نا مزد امیدوار عمران اسماعیل نہاری کھانے اپنے حلقہ انتخاب میں واقع مشہور ریسٹورنٹ پہنچ گئے جہاں انکا سامنا ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ہوگیا جنھوں نے خوب نعرے بازی کی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پی ٹی آئی کے نا مزد امیدوار عمران اسماعیل نہاری کھانے اپنے حلقہ انتخاب میں واقع مشہور ریسٹورنٹ گئے تو وہاں انکا سامنا ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ہوا۔اس کے بعد ایم کیو ایم کے کارکنوں نے خوب نعرے بازی کی۔ایم کیو ایم کے کارکنوں نے عمران اسماعیل کو گھیر لیا تاہم وہ اپنی گاڑی میں سوار ہوکر چلے گئے ۔ این اے 246میں پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل علاقے کا دورہ کررہے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات