کراچی : ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 12:39

کراچی : ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : جوڈیشل کمیشن میں ایم کیو ایم نے بھی فریق بننے کا فیصلہ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بعد سے مختلاف سیاسی جماعتیں جوڈیشل کمیشن میں فریق بنی ہیں جس کے تحت وہ جوڈیشل کمیشن کے سامنے 2013 ء کے الیکشن میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں کے ثبوت پیش کریں گی، تاہم متحدہ کی جانب سے بھی جو ڈیشل کمیشن میں فریق بننے کے لیے گذارشات جمع کروائی جائیں گی.

متعلقہ عنوان :