ضلع پنجگور میں ایف ڈبلیو او کی ایمبولنس گاڑی پر فائرنگ ڈارائیور جاں بحق ،7افراد زخمی

بدھ 15 اپریل 2015 23:08

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء ) ایف سی کا خضدار کے نواحی علاقے میں سرچ آپریش 12مشتبہ افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو ایف سی نے خضدار کے نواحی علاقے مامزئی میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گرفتار ہونے والے افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :