امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

muhammad ali محمد علی منگل 14 اپریل 2015 22:56

امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے مابین ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اپریل 2015 ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا گیا ہے، رابطے میں دونوں رہنماوَں کے درمیان یمن میں جاری کشیدہ صورتحال پر تفصیلی تبادلی خیال کیا گیا ہے۔