ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے 107پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا

منگل 14 اپریل 2015 22:35

ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے 107پاکستانی ..

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء ) ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے 107پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ایرانی نے حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے 107پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :