کنٹینر پر کھڑے ہوکر لوگوں نے گالیاں دیں ہم گالیاں دینے نہیں عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں نواز شریف
زمینی فاصلے کم کر کے دلوں کو قریب لائیں گے جھوٹ نہیں بولتے نوجوانوں کی تقدیر بدل دیں گے خنجراب سے اسلام آباد تک ریلوے سروس شروع کی جائے گی، قراقرم یونیورسٹی کے بعد اب بلتستان یونیورسٹی بنائی جائے گی ہنزہ میں عطاآباد جھیل میں 27 ارب روپے لاگت کی ٹنل بنائی جارہی ہے گلگت میں پانی کی کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی، دیامر بھاشا ڈیم سے 4 ہزار 500 میگا واٹ ، بنجی ڈیم 7 ہزار ایک سو میگاواٹ داسو ڈیم 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا وزیر اعظم کا گلگت میں خطاب وزیراعظم نے گلگت کے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بجلی، صحت اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
منگل 14 اپریل 2015 19:48
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر لوگوں نے ہمیں گالیاں دیں ہم گالیاں دینے نہیں عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں زمینی فاصلے کم کر کے دلوں کو قریب لائیں گے جھوٹ نہیں بولتے نوجوانوں کی تقدیر بدل دیں گے خنجراب سے اسلام آباد تک ریلوے سروس شروع کی جائے گی، قراقرم یونیورسٹی کے بعد اب بلتستان یونیورسٹی بنائی جائے گی ہنزہ میں عطاآباد جھیل میں 27 ارب روپے لاگت کی ٹنل بنائی جارہی ہے گلگت میں پانی کی کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی، دیامر بھاشا ڈیم سے 4 ہزار 500 میگا واٹ ، بنجی ڈیم 7 ہزار ایک سو میگاواٹ داسو ڈیم 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا منگل کو یہاں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ماضی میں گلگت بلتستان کونسل کے اجلاس اسلام آباد میں ہوا کرتے تھے تاہم وہ خود یہاں آئے ہیں کیونکہ ان کا دل گلگت بلتستان کے عوام کیلئے دھڑکتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ کا بلوم برگ کوانٹرویو
-
پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، سپیکرقومی اسمبلی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو
-
سپریم کورٹ و ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب
-
محسن نقوی کا غیرموثراورزائد المیعاد شناختی کارڈز پرجاری شدہ موبائل سمزکو بند کرنے کا حکم
-
وزیراعظم نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر کردیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
-
برطانوی ہائی کمشنرکی مقبول صدیقی سے ملاقات ، تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق
-
گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.