پاک بحریہ کا یمن محصورین کے انخلاء کا آپریشن جاری

muhammad ali محمد علی پیر 13 اپریل 2015 21:24

پاک بحریہ کا یمن محصورین کے انخلاء کا آپریشن جاری

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اپریل 2015 ء) یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء کیلئے پاک بحریہ کا آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلے میں پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس 51 پاکستانی اور غیر ملکی محصورین کو جبوتی پہنچا کر الحدیدہ پہنچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک بحریہ کا جہاز اب 8 پاکستانی اور 4 سعودی محصورین کو لے کر سعودی عرب کی بندرگاہ جزان پہنچے گا۔

متعلقہ عنوان :