وزیر اعلی پنجاب کا سانحہ تربت میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 اپریل 2015 22:47

وزیر اعلی پنجاب کا سانحہ تربت میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 اپریل 2015 ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ تربت میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق شہید ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ وہ شہید ہونے والے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریق ہیں، دہشت گردی کے اس واقع کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔

متعلقہ عنوان :