ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان نوک جھونک، دلچسپ تبصرے اور فقرے بازی
ہفتہ 11 اپریل 2015 22:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ تبصرے اور فقرے بازی شروع کر دی ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر یہ ظاہر کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے 26 ‘ شہباز شریف نے 51 جبکہ حمزہ شہباز نے 48 لاکھ ٹیکس ادا کیاہے جبکہ عمران خان نے محض 2 لاکھ ٹیکس ادا کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے حامیوں نے اپنے کمنٹس میں لکھا ہے کہ شریف خاندان نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا ہے جبکہ عمران خان نے ٹیکس بچانے کی کوشش کی ہے ۔ تحریک انصاف کے سپورٹرز کا موقف ہے کہ عمران خان نے گزشتہ سال کی نسبت اس سال زیادہ ٹیکس ادا کیا ہے جبکہ وزیر اعظم نے گزشتہ مالی سال میں ادا کئے گئے ٹیکس کی نسبت اس سال کم ٹیکس ادا کیا ہے وہ بتائیں کہ ان کو کس کاروبار میں نقصان ہوا ہے۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.