جماعت اسلامی کے رہنما قمر الزماں کو بنگلہ دیش میں پھانسی دے دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 اپریل 2015 21:52

جماعت اسلامی کے رہنما قمر الزماں کو بنگلہ دیش میں پھانسی دے دی گئی

ڈحاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 اپریل 2015 ء) جماعت اسلامی کے رہنماء قمر الزماں کو 1971 میں پاکستان کا ساتھ دینے پر بنگلہ دیش میں پھانسی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

قمرالزماں کو 1971 کی جنگ میں جنگی جرائم کے جرم میں پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عالمی اداروں کی جانب سے پھانسی کی سزا سنائےجانے پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :