لاہور : این اے 125 کے 26 پولنگ اسٹیشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانے کی درخواست دائر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 اپریل 2015 11:33

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .11 اپریل 2015 ء) : این اے 125 کے 26 پولنگ استٰشنز کے ووٹوں کی دوبارہ نادرا سے گنتی کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دائر کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

درخواست پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے. حامد خا ن کا کہنا ہے کہ مزید 26 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی گنتی کروانے کے بعد ہی حقائق سب کے سامنے آ سکیں گے.

متعلقہ عنوان :