رینجرز کی کارروائی ، پانچ افراد گرفتار

ہفتہ 11 اپریل 2015 11:20

رینجرز کی کارروائی ، پانچ افراد گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل2015ء) رینجرز اہلکاروں نے کورنگی کے علاقے میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے پانچ افرادکو گرفتار کر لیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے ۔گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جارہاہے ۔

متعلقہ عنوان :