وزیر اعلی پنجاب کا مزدوروں کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 11 اپریل 2015 11:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء ) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے مزدوروں کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف نے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے ،وہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جا ں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

متعلقہ عنوان :