Live Updates

عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں تحریک انصاف کا اعلی سطحی اجلاس

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 اپریل 2015 22:44

عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں تحریک انصاف کا اعلی سطحی اجلاس

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں تحریک انصاف کا اعلی سطحی اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین سمیت دیگر کئی اہم رہنماوَں نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے تمام ثبوت جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات