ایف آئی اے نے جعلی اسلحہ لائسنس سکینڈل میں نادرا کے 3 افسر گرفتار کر لیا

جمعہ 10 اپریل 2015 22:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) نے جعلی اسلحہ لائسنس سکینڈل میں نادرا کے 3 افسروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں محمد ولید، طارق محمود اور پیرنادر شاہ شامل ہیں اور یہ ملزمان ایک اسلحہ لائسنس پر 75 ہزار روپے وصول کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :