حضر ت فا طمتہ الزہراہ سلام اللہ علیہا کی زند گی خواتین کیلئے بہترین نمونہ ہے ، مجلس وحدت مسلمین
جمعہ 10 اپریل 2015 22:26
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جاری کردہ بیان میں0 2 جماد الثانی یوم ولادت دختر رسول ﷺ حضر ت بی بی فا طمتہ الزاہ کے پُر مسر ت مو قع پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ بی بی فا طمہ سلام اللہ علیہا کی زند گی دنیا کے تمام خواتین کیلئے بہترین نمونہ ہے آپکی سیرت پر عمل کرتے ہوئے خواتین اعلی مقام حا صل کرسکتی ہے ۔
آپ کے قدموں کے نیچے حسنین کی جنت ہے جو جوانان جنت کے سر دار ہے اور آپ تاریخ میں وہ پہلی خاتون ہے جسکا لقب اُم ابیہا ہے یعنی اپنے پدر بزرگوار کی ماں اور یہ لقب بھی رسول اللہ ﷺ نے خود ا نہیں دیا ہے جس سے اندا ز ہ لگایا جا سکتا ہے کہ حضور ﷺ بی بی فا طمہ سلام اللہ علیہا کا کس قدر احترام کیا کرتے تھے آپ نے دین اسلام کی تبلیغ کیلئے ہر مشکل وقت میں اپنے بابا رسول خدا ﷺ اور اپنے شوہر حضرت علی مر تضیٰ کا سا تھ دیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.