قائد اعظم ریزیڈینسی حملے میں ملوث دہشت گرد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 اپریل 2015 22:24

قائد اعظم ریزیڈینسی حملے میں ملوث دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) ایف سی کی جانب سے مچھ میں کاروائی کرتے ہوئے قائداعظم ریذیڈینسی پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف سی حکام کی جانب سے خفیہ معلومات وصول ہونے پر مچھ میں کاروائی کی گئی جس میں قائد اعظم ریذیڈینسی حملے میں ملوث دہشت گرد محمود عرف ماما سمیت 3دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ایف سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ اور ٹرینوں پر حملے میں ملوث تھے، ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی بر آمد ہوا ۔

متعلقہ عنوان :