میاں چنوں ، مختلف حا دثات میں 3 افر اد جاں بحق ‘ 4 زخمی

جمعہ 10 اپریل 2015 21:18

میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) میاں چنوں مختلف حا دثات میں 3 افر اد جاں بحق ‘ 4 زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیشنل ہائی وے روڈ نزد دربار با با نور شاہ پر مز دا ٹرک کو نا معلوم گا ڑی نے ٹکر ما ردی جس کے نتیجہ میں مز دا ٹرک کا ڈ رائیو ررجید شاہ اور ہیلپررو داد خان ولد سلما ن خان مو قعہ پر جاں بحق دو نوں کا تعلق کو ہاٹ سے تھاجبکہ تلمبہ روڈ پردو مو ٹر سائیکل آ پس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک شخص مختار سہو جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا زخمی ہو نے والوں میں، سجاد، اسمامہ شفیق شد ید زخمی ہو گئے جن کور یسکیو 1122 نے THQ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :