کراچی، عبید کے ٹو کو شناخت پریڈ کرنے سے ا نکا ر کے بعد تفتیشی آ فیسر نے ڈسٹرکٹ جج شرقی سے اجازت لینے کے لئے کر منل در خو است د ا خل کر دی

جمعہ 10 اپریل 2015 20:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 90 سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کو شناخت پریڈ کرنے سے ا نکا ر کے بعد تفتیشی آ فیسر نے ڈسٹرکٹ جج شرقی سے اجازت لینے کے لئے کر منل در خو است د ا خل کر دی عد ا لت نے سر کا ر ی و کیل کو نو ٹس جا ر ی کر تے ہو ئے آ ج ہفتے کے روز طلب کر لیا قتل کیس کے تفتیشی آفیسر نے فاضل عدالت سے رجوع کیا اوربتایا کہ ملزم کے خلاف تھانہ عزیز بھٹی میں فہیم فاروقی قتل کیس درج ہے ملزم مقدمے میں مفرور تھا اور دوران تفتیش ملزم نے قتل کا اعتراف کیا جبکہ مقدمہ قتل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نمبر۴ میں زیر سماعت ہے اور چالان ہوچکا ہے اور چا لا ن میں ملز م مفر و ر ہیں مطلقہ عد ا لت کے لنک جج نے شنا خت پر یڈ سے ا نکا ر کر د یا ہے تھا نہ عزیز بھٹی میں ملز م کے خلا ف فہیم فا رو قی قتل کیس د ر ج کیا گیا تھاعد ا لتی ز ر ا ئع نے بتا یا کہ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اور اسکے دیگر ساتھیوں نے 2005ء میں تھانے کی حدود سے گزرنے والے سابق جیل سپرنٹنڈنٹ پیر شبیر جان سرہندی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والے فہیم فاروقی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ملز م کو ا نتہا ئی سخت ا نتظا ما ت میں ر ینجرز اورپو لیس کی نگر ا نی میں پیش کیا تھا ملز م کے چہر ے پر پٹی با ند ھ کر اور کپٹر ے سے ڈ ھا نپ کر پیش کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :