’کردار کشی سے کھلاڑی بننا بند ہو جائیں گے‘ مصباح الحق
فہد شبیر جمعہ 10 اپریل 2015 20:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اپریل۔2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو اس بات کا ڈر ہے کہ ذاتیات پر ہونے والی تنقید اور کردار کشی کے نتیجے میں والدین اپنے بچوں کو کرکٹ کی جانب لانا چھوڑ دیں گے اور ایک وقت ایسا آئے گا کہ کوئی بھی یہ نہیں سوچےگا کہ کرکٹ کھیلنی ہے۔ مصباح الحق ورلڈ کپ کے اختتام پر ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائر ہو چکے ہیں تاہم وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
مصباح الحق کو اپنے دورِ کپتانی میں چند سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور میڈیا کے کچھ حلقوں کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا رہا ہے ۔ مصباح الحق نے بی بی سی اردو سروس کو دیے گئے انٹرویو میں اس تنقید کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا ہے جو ان کے خیال میں اگر صرف کھیل اور کارکردگی کی بنیاد پر ہوتی تو اچھا تھا لیکن اس میں ذاتیات اور کردار کشی کا عنصر غالب رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.