سیکریٹری بلدیات نے سابقہ ٹاؤن آفیسر کی جانب سے سرکاری پلاٹ لیز پر دینے کا نوٹس لے لیا،تحقیقات شروع،
جمعہ 10 اپریل 2015 18:44
دوڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) سیکریٹری بلدیات نے سابقہ ٹاؤن آفیسر کی جانب سے سرکاری پلاٹ لیز پر دینے کا نوٹس لے لیا،تحقیقات شروع،ڈپٹی کمشنر نوابشاہ سے رپورٹ طلب،تفصیلات کے مطابق سیکریٹری بلدیات نے سابق ٹاؤن آفیسر اور موجودہ کونسل آفیسر ٹاؤن کمیٹی دوڑ غلام شبیر لاشاری کی جانب سے ٹاؤن کمیٹی کی عمارت کے نزدیک واقع پانی کے تالابوں کا ایک پلاٹ ریٹائرڈ ٹاؤن آفیسر ارباب علی بروہی کو غیر قانونی طور پر ننا نوے سالہ لیز پر دینے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں،اور اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر نوابشاہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے،،ذرائع کے مطابق سابقہ ٹاؤن آفیسر جو کہ صرف ایک ماہ دوڑ ٹاؤن کمیٹی میں ٹاؤن آفیسر رہے،اور انہیں نان ایس یو جی ہونے کی وجہ سے ہٹا دیا گیا تھا،انہوں نے سرکاری پلاٹ غیر قانونی طور پر ایک ریٹائرڈ ٹاؤن آفیسر کو لیز پر دے دیا،ذرائع کے مطابق مذکورہ پلاٹ کی مالیت لاکھوں روپے کی ہے،سرکاری اراضی ننانوے سالہ لیز پر صرف وزیر اعلٰی سندہ دے سکتے ہیں،مگر کونسل آفیسر نے
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.