پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی کھپت میں اضافہ، فرنس آئل کی فروخت میں کمی
جمعہ 10 اپریل 2015 16:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) رواں مالی سال کے دوران پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی کھپت میں اضافہ ہو گیا۔ ابتدائی 9 ماہ کے دوران فرنس آئل کی فروخت میں کمی ہوئی۔
(جاری ہے)
آئل کمپنیز ایڈوائزری بورڈ کے مطابق جولائی سے مارچ تک ہائی سپیڈ ڈیزل کی کھپت آٹھ فیصد اضافے سے باون لاکھ چار ہزار ٹن رہی۔ مالی سال دو ہزار، چودہ اور پندرہ کے دوران پٹرول کی فروخت اٹھارہ فیصد اضافے سے تینتیس لاکھ گیارہ ہزار ٹن رہی۔ فرنس آئل کی کھپت تین فیصد کمی سے چھیاسٹھ لاکھ نوے ہزار ٹن رہی۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.