پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 35منٹ کی تاخیر سے شروع ہو ا

جمعہ 10 اپریل 2015 16:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو مقررہ وقت سے 35منٹ کی تاخیر سے 11.05منٹ پر شروع ہوا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی۔

(جاری ہے)

تلاوت قرآن پاک کے بعد سپیکر نے ارکان کی رخصتوں کی درخواستوں کی منظوری اور یوم دستور پر اظہار خیال کے بعد یمن کی صورت حال پر بحث شروع کرائی۔

متعلقہ عنوان :