پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار

جمعہ 10 اپریل 2015 14:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پشاور کے علاقے شاہ قبول کالونی میں کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے پولیس کو مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گرد بجلی کے ٹاورز گرانے کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ جس کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی۔ ملزم کو تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا گی ہے۔

متعلقہ عنوان :